حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إذَا اعْتَمَرُوا فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ , ثُمَّ لَمْ يَحُجُّوا مِنْ عَامِهِمْ ذَلِكَ لَمْ يُهْدُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اگر حج کے مہینوں میں عمرہ کرتے اور اس سال حج نہ کر پاتے تو ہدی نہیں بھیجتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13469، ترقيم محمد عوامة 13171)