حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" إِنْ أَقَامَ فَعَلَيْهِ هَدْيٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر وہ عمرہ کرنے کے بعد وہیں پر رہے تو اس پر ھدی کا جانور ذبح کرنا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13468، ترقيم محمد عوامة 13170)