☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13167
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13167
حدیث نمبر: 13167 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حدثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: إذَا اعْتَمَرَ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ ثُمَّ أَقَامَ فَهُوَ مُتَمَتِّعٌ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص حج کے مہینوں میں عمرہ کرے اور پھر وہیں رہے اور حج بھی کرلے وہ حج تمتع کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13466، ترقيم محمد عوامة 13167)
پچھلی حدیث → (13166) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13168)