حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حدثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: إذَا اعْتَمَرَ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ ثُمَّ أَقَامَ فَهُوَ مُتَمَتِّعٌ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص حج کے مہینوں میں عمرہ کرے اور پھر وہیں رہے اور حج بھی کرلے وہ حج تمتع کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13466، ترقيم محمد عوامة 13167)