☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13152
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13152
حدیث نمبر: 13152 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " الْمُتَمَتِّعُ إذَا فَاتَهُ الصَّوْمُ أَيَّامَ الْعَشْرِ أَطْعَمَ عَنِ الثَّلَاثَةِ , وَصَامَ السَّبْعَةَ إذَا رَجَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ تمتع کرنے والا اگر دس دنوں میں روزے نہ رکھ سکے تو تین روزوں کے بدلے کھانا کھلائے اور جب واپس جائے تو سات روزے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13450، ترقيم محمد عوامة 13152)
پچھلی حدیث → (13151) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13153)