☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13150
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13150
حدیث نمبر: 13150 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَنْ فَاتَهُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ فِي الْحَجِّ فَلْيَصُمْ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ , فَإِنَّهُنَّ مِنَ الْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس شخص سے ایام حج میں روزے فوت ہوجائیں تو وہ ایام تشریق میں روزے رکھ لے، بیشک یہ بھی ایام حج میں سے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13448، ترقيم محمد عوامة 13150)
پچھلی حدیث → (13149) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13151)