☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13092
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13092
حدیث نمبر: 13092 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَتَدَاوَى الْمُحْرِمُ بِمَا أَحَبَّ بِمَا لَمْ يَكُنْ فِي شَيْءٍ مِنْ أَدْوِيَتِهِ طِيبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شخص کو جو دوائی پسند ہو استعمال کرے سوائے ان دواؤں کے جن میں خوشبو ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13386، ترقيم محمد عوامة 13092)
پچھلی حدیث → (13091) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13093)