☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13091
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13091
حدیث نمبر: 13091 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " إذَا انْكَسَرَ ظُفُرُ الْمُحْرِمِ أَلْقَاهُ , وَلَا بَأْسَ أَنْ يَجْعَلَ عَلَيْهِ الْمَرَارَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب محرم شخص کا ناخن ٹوٹ جائے تو وہ اس کو کاٹ کر پھینک دے اور اس پر مرارہ لگانے میں کوئی حرج نہیں (مرارہ ایک دوا کا نام ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13385، ترقيم محمد عوامة 13091)
پچھلی حدیث → (13090) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13092)