☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13089
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13089
حدیث نمبر: 13089 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، وَعَامِرٍ وَعَطَاءٍ، قَالُوا: " لَا بَأْسَ أَنْ يُتَدَاوَى الْمُحْرِمُ بِالْمُرْدَاسَنْجِ مَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ طِيبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر، حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم کا مرد اسنج سے علاج کروانے میں (بطور دو ا استعمال کرنے میں) کوئی حرج نہیں جب تک کہ اس میں خوشبو نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13383، ترقيم محمد عوامة 13089)
پچھلی حدیث → (13088) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13090)