حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ " يَصُبُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمَاءَ وَهُوَ مُحْرِمٌ , وَلَا يَحُكُّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الاعلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو حالت احرام میں غسل کرتے ہوئے دیکھا وہ سر پر پانی تو بہا رہے تھے لیکن اس کو ہاتھ سے مل نہیں رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13356، ترقيم محمد عوامة 13063)