☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13042
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13042
حدیث نمبر: 13042 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ رَأَيْتُ " عَلَى طَاوُسٍ ثَوْبَيْنِ مُمَشَّقَيْنِ بِمَغْرَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یعقوب بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کو حالت احرام میں دو کپڑوں میں دیکھا جو مغرہ نامی بوٹی سے رنگے گئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13335، ترقيم محمد عوامة 13042)
پچھلی حدیث → (13041) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13043)