☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13041
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13041
حدیث نمبر: 13041 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ جُهْمَانَ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ , فَقَالَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ " أَتَنْهَى النَّاسَ عَنِ الْمَصْبُوغِ وَتَلْبَسُهُ؟ قَالَ: وَيْحُكَ إنَّمَا هَوَ بِالْمَدَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کثیر بن جمھان کہتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور عرض کیا: اے ابو عبد الرحمن کیا آپ نے لوگوں کو رنگے ہوئے کپڑے پہننے سے منع فرمایا ہے حالانکہ آپ خود وہ پہنتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: تیرا ناس ہو وہ تو لال مٹی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13334، ترقيم محمد عوامة 13041)
پچھلی حدیث → (13040) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13042)