حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعُبَيْدَةُ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُمَا كَانَا " يَسْتَحِبَّانِ أَنْ يَمْسَحَا بَاطِنَ اللِّحْيَةِ فِي الْوُضُوءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری کہتے ہیں کہ حضرت عبیدہ اور حضرت ابراہیم اس بات کو مستحب سمجھتے تھے کہ وضو کا پانی داڑھی کی جڑوں تک پہنچایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 130، ترقيم محمد عوامة 130)