حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُيَسَّرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " طَفتُ وَرَاءَ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ، فَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا مِنْهُمَا يَتَكَلَّمُ فِي الطَّوَافِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پیچھے پیچھے طواف کیا اور دوران طواف ان میں سے کسی کی بات کرنے کی آواز نہ سنی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13254، ترقيم محمد عوامة 12962)