☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12961
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12961
حدیث نمبر: 12961 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ مَوْلًى لأَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّهُ " كَانَ يَأْمُرُ بَنِيهِ إِذَا طَافُوا أَنْ لا يَلْغُوا فِي طَوَافِهِمْ، وَلا يَهْجُرُوا وَلا يَقْضُوا حَاجَةً، وَلا يُكَلِّمُوا أَحَدًا حَتَّى يَقْضُوا طَوَافَهُمْ إِنِ اسْتَطَاعُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ جب وہ طواف کریں تو دوران طواف لغو حرکت نہ کریں، اور نہ بیہودہ کلام کریں، اور نہ قضائے حاجت کریں اور نہ کسی سے بات کریں جب تک کہ وہ اپنا طواف مکمل نہ کریں، اگر وہ ان چیزوں کی طاقت رکھتے ہوں تو ضرور ایسا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13253، ترقيم محمد عوامة 12961)
پچھلی حدیث → (12960) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12962)