☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12937
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12937
حدیث نمبر: 12937 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنْ وَبَرَةَ , بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , قَالَ: أَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ , فَقُلْتُ: إنَّ عَلَيَّ هَدْيًا فَمَا تَأْمُرُنِي؟ قَالَ:" بَدَنَةٌ مِنَ الْبَقَرِ , وَإِلَّا فَإِنَّ صَوْمَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ , وَسَبْعَةٍ إذَا رَجَعْتَ إِلَى أَهْلِكَ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ شَاةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وبرہ بن عبد الرحمن کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور ان سے عرض کیا: میرے ذمہ ھدی ہے آپ مجھے کون سے جانور کا حکم دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: گائے میں سے ہو یا پھر تین یا سات دن کے روزے جب تم اپنے اھل کی طرف واپس لوٹ جاؤ اور یہ روزے مجھے بکری سے زیادہ پسند ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13227، ترقيم محمد عوامة 12937)
پچھلی حدیث → (12936) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12938)