عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ , عَنِ امْرَأَةٍ مِنْهُمْ أَنَّهَا أَرْسَلَتْ إِلَى سَالِمٍ تَسْأَلُهُ عَنِ الْخِضَابِ وَتَحْضُرُ الصَّلَاةَ فَقَالَ:" انْزِعِيهِ وَتَوَضَّئِي وَصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ ایک عورت نے حضرت سالم کی طرف کسی کو بھیج کر یہ مسئلہ پوچھا کہ اگر عورت نے مہندی لگائی ہو اور نماز کا وقت ہوجائے تو وہ کیا کرے؟ فرمایا مہندی کو اتار کر وضو کرے پھر نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1294، ترقيم محمد عوامة 1293)