☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12905
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12905
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ: اشْتَكَيْتُ ظُفُرِي وَأَنَا مُحْرِمٌ فَآذَانِي فَقَطَعْتُهُ , فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ , فَقَالَ:" آذَاكَ؟ فَقُلْتُ: نَعَمْ فَقَالَ: فَاقْطَعْهُ يَا ابْنَ أَخِي , يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ سورة البقرة آية 185"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبد اللہ بن ابو مریم کہتے ہیں کہ میں حالت احرام میں تھا کہ میرے ناخن میں تکلیف ہوئی تو میں نے اس کو کاٹنا چاہا پھر میں نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا انہوں نے پوچھا تجھے تکلیف تھی؟ میں نے کہا جی، تو فرمایا: بھتیجے اس کو کاٹ دے، اللہ پاک کا ارشاد ہے { یُرِیْدُ اللّٰہُ بِکُمُ الْیُسْرَ وَ لَا یُرِیْدُ بِکُمُ الْعُسْرَ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13192، ترقيم محمد عوامة 12905)
← Previous Hadith (12904) Back to Bab Next Hadith → (12906)