☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12887
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12887
حدیث نمبر: 12887 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ , عَنْ خَالِدٍ , عَنْ عِكْرِمَةَ , أَنَّ رَجُلًا نَذَرَ أَنْ يَحُجَّ وَلَمْ يَحُجَّ , قَالَ:" يُجْزِئُ عَنْهُ الْفَرِيضَةَ وَالنَّذْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے حج کرنے کی نذر مانی ہے اور اس نے حج نہیں کیا ہوا، آپ نے فرمایا: اس کے فرض حج اور نذر کی طرف سے وہ ایک حج ہی کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13172]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13172، ترقيم محمد عوامة 12887)
پچھلی حدیث → (12886) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12888)