حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ ثَوْرٍ , عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى , عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ:" إتْمَامُهَا إفْرَادُهُمَا مُؤْتَنَفَتَانِ مِنْ أَهْلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں ان کے اتمام سے مراد ان دونوں کا جدا جدا (اکیلے اکیلے) اپنے گھر سے (احرام باندھ کر) شروع کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13117، ترقيم محمد عوامة 12835)