حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: رَأَيْتُهُ يَغْسِلُ لِحْيَتَهُ، فَقُلْتُ لَهُ: " مِنَ السُّنَّةِ غَسْلُ اللِّحْيَةِ؟ فَقَالَ: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اشعث کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو داڑھی دھوتے ہوئے دیکھا تو عرض کیا کہ کیا داڑھی کا دھونا سنت ہے؟ فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 128، ترقيم محمد عوامة 128)