حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي امْرَأَةٍ نَذَرَتْ أَنْ تَعْتَكِفَ شَهْرَيْنِ , فَجَعَلَتْ تَقْطَعُهُ، قَالَ:" إذَا أَكْمَلَتِ الْعِدَّةَ أَجْزَأَ عنهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے نذر مانی ہے کہ وہ دو مہینوں کا اعتکاف کرے گی، پھر وہ جدا جدا دنوں میں اعتکاف بیٹھی (لگاتار نہیں بیٹھی) آپ نے فرمایا جب اس تعداد پور کردی (دو مہینوں کی) تو اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13056، ترقيم محمد عوامة 12778)