حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، فِي " الرَّجُلِ يَحْلِفُ لَا يَأْكُلُ مِنْ هَذَا الطَّعَامِ، فَيَبِيعُهُ قَالَ: يَأْكُلُ ثَمَنَهُ وَيَشْتَرِي بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص قسم اٹھاتا ہے کہ وہ یہ کھانا نہیں کھائے گا پھر اس کو فروخت کرسکتا ہے؟ فرمایا اس کو فروخت کر کے اس کے ثمن کو کھا بھی سکتا ہے اور اس سے کچھ خرید بھی سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13050]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13050، ترقيم محمد عوامة 12772)