حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب، حضرت معشر اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی عورت سے ظہار کرے اور اس میں ابھی داخل نہ ہو اگر میں تیرے پاس آیا اس میں کوئی حد اور وقت نہیں جب کفارہ ادا کر دے تو اس کے پاس آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13022، ترقيم محمد عوامة 12747)