عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ فَغْوَاءَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " يَمِينُكَ عَلَى مَا صَدَقَكَ صَاحِبُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ تیری قسم اس پر محمول ہے جس پر تیرے ساتھی نے تجھے سچا ٹھہرایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13008]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13008، ترقيم محمد عوامة 12733)