حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: رَجُلٌ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مُتَعَمِّدًا مَا كَفَّارَتُهُ؟ قَالَ:" مَا أَدْرِي مَا كَفَّارَتُهُ , ذَنْبٌ أَصَابَهُ , يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَيَقْضِي يَوْمًا مَكَانَهُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا کہ کوئی شخص رمضان کا روزہ جان بوجھ کر افطار کرلے اس پر کیا کفارہ ہے؟ آپ نے فرمایا مجھے نہیں معلوم کیا کفارہ ہے؟ اس کو گناہ ملا ہے، استغفار کرے اور اس کی جگہ ایک دن کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12992]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12992، ترقيم محمد عوامة 12718)