حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو خالد اور حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص جان بوجھ کر رمضان کا روزہ نہ رکھے تو؟ آپ نے فرمایا اللہ سے استغفار کرے اور توبہ کرے، اور دوبارہ ایسا نہ کرے اور اس کی جگہ ایک دن کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12985]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12985، ترقيم محمد عوامة 12712)