حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " مَنْ بَاتَ طَاهِرًا عَلَى ذِكْرٍ كَانَ فِرَاشُهُ مَسْجِدًا لَهُ حَتَّى يَقُومَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اللہ کا ذکر کرتے ہوئے باوضو ہو کر سوئے اس کا بستر اٹھنے تک اس کے لیے مسجد کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1272، ترقيم محمد عوامة 1271)