حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ وَسْقٍ، قَالَ: كُنْتُ مَمْلُوكًا لِعُمَرَ , فَكَانَ يَعْرِضُ عَلَيَّ الْإِسْلَامَ، وَيَقُولُ" لا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ سورة البقرة آية 256 , فَلَمَّا حَضَرَ أَعْتَقَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسق فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر کا غلام تھا، انہوں نے اس پر اسلام پیش کیا اور فرمایا دین میں داخل ہونے میں سختی نہیں ہے، پھر جب وہ حاضر کیا گیا تو اس کو آزاد کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12963، ترقيم محمد عوامة 12690)