☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 12681
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 12681
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ثَوْرِ الشَّامِيِّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ: إنَّ لِي غُلَامَيْنِ , أَحَدُهُمَا رَشْدَةٌ وَالْآخَرُ غَيَّةٌ، وَإِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُعْتِقَ أَحَدَهُمَا , فَأَيُّهُمَا تَرَى أَنْ أُعْتِقَ؟ قَالَ:" أَكْثَرُهُمَا ثَمَنًا بِدِينَارٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد الرحمن بن سعد سے مروی ہے کہ ایک شخص حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور دریافت کیا کہ میرے پاس دو غلام ہیں، ایک صحیح النسب ہے اور دوسرا ولد الزنی، اور میں ایک غلام آزاد کرنا چاہتا ہوں، آپ کے خیال میں کونسا آزاد کروں؟ آپ نے فرمایا دیکھو جو قیمتی ہو اس کو آزاد کرو، انہوں نے پایا کہ ولد الزنی زیادہ قیمتی ہے، پس آپ نے ان کو اس کے آزاد کرنے کا حکم دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12954، ترقيم محمد عوامة 12681)
الحديث السابق → (12680) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (12682)