حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ، وَابْنَ سِيرِينَ، عَنْ " رَجُلٍ ظَاهَرَ مِنَ امْرَأَتِهِ وَلَمْ يُكَفِّرْ تَهَاوُنًا بِذَلِكَ , قَالَا: يَسْتَعْدِي عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن حسین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین سے دریافت کیا کہ ایک شخص اپنی بیوی سے ظہار کرتا ہے اور کفارہ ادا نہیں کرتا اور اس میں سستی کرتا ہے؟ دونوں حضرات نے فرمایا: وہ عورت اس کے خلاف دعویٰ کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12943]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12943، ترقيم محمد عوامة 12670)