حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَلْمِ بْنِ أَبِي الذَّيَّالِ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ صَلَّى فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ أَبْصَرَ فِي ثَوْبِهِ خُرْءَ دَجَاجٍ فَقَالَ:" إِنَّمَا هُوَ طَيْرٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے پوچھا گیا کہ ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا جب نماز سے فارغ ہوا تو اس نے اپنے کپڑوں پر مرغی کی بیٹ لگی ہوئی دیکھی، اب وہ کیا کرے؟ فرمایا مرغی ایک پرندہ ہی تو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1268، ترقيم محمد عوامة 1267)