حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عِكْرِمَةَ، فِي رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ يَنْحَرَ ابْنَهُ , قَالَ:" يَذْبَحُ كَبْشًا فَيَتَصَدَّقُ بِلَحْمِهِ" , ثُمَّ قَالَ:" لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي إبْرَاهِيمَ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا، آپ نے فرمایا وہ دنبہ ذبح کر کے اس کا گوشت صدقہ کر دے، پھر فرمایا: تحقیق تمہارے لیے حضرت ابراہیم کے طریقہ میں بہترین نمونہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12931، ترقيم محمد عوامة 12658)