لِأَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ زِيَادِ الْحَارِثِيِّ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِأَبِي هُرَيْرَةَ : أَنْتَ الَّذِي تَنْهَى عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ؟ فَقَالَ:" لَا وَرَبِّ هَذِهِ الْحُرْمَةِ أَوْ هَذِهِ الْبِنْيَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زیاد الحارثی فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا آپ ہیں جنہوں نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: نہیں اس حرم کے رب کی قسم، یا فرمایا اس کعبہ کے رب کی قسم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12889، ترقيم محمد عوامة 12621)