حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: إنِّي حَلَفْتُ عَلَى امْرَأَتِي أَنْ لَا تَدْخُلَ عَلَى أَهْلِهَا حِينًا، فَقَالَ" الْحِينُ مَا بَيْنَ أَنْ يَطْلُعَ النَّخْلُ إلَى أَنْ يُثْمِرَ , وَمَا بَيْنَ أَنْ يُثْمِرَ إلَى أَنْ يَطْلُعَ" , فَقَالَ لَهُ سَعِيدٌ: ضَرَبَ اللَّهُ مثلا كَلِمَةً إلَى قَوْلِهِ تُؤْتِي أُكُلَهَا كُلَّ حِينٍ بِإِذْنِ رَبِّهَا سورة إبراهيم آية 24 - 25
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن حرملہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب سے ایک شخص نے سوال کیا کہ میں نے قسم اٹھائی ہے کہ اپنی بیوی سے ایک وقت تک بات نہیں کروں گا؟ آپ نے فرمایا الحین سے مراد کھجور ظاہر ہو کر پکنے تک کا درمیانی وقت ہے اور پک کر ظاہر ہونے تک کا درمیانی وقت ہے، حضرت سعید نے اس سے فرمایا: { ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا کَلِمَۃً } سے لے کر { تُؤْتِیْٓ اُکُلَھَا کُلَّ حِیْنٍ بِاِذْنِ رَبِّھَا } تک تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12878، ترقيم محمد عوامة 12610)