حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْهُمْ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ , قُلْتُ: إنِّي حَلَفْتُ لَا أُكَلِّمُ رَجُلًا حِينًا , قَالَ: فَقَرَأَ ابْنُ عَبَّاسٍ: تُؤْتِي أُكُلَهَا كُلَّ حِينٍ بِإِذْنِ رَبِّهَا سورة إبراهيم آية 25 قَالَ:" الْحِينُ السَّنَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن السائب ان میں سے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ میں نے قسم اٹھائی ہے کہ میں ایک شخص سے ایک وقت (زمانے) تک بات نہیں کروں گا؟ آپ نے قرآن پاک کی آیت تلاوت کی { تُؤْتِیْٓ اُکُلَھَا کُلَّ حِیْنٍ بِاِذْنِ رَبِّھَا } فرمایا: لفظ حین سے مراد ایک سال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12875، ترقيم محمد عوامة 12607)