حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ " تَوَضَّأَ وَلَمْ يُخَلِّلْ لِحْيَتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو وضو کرتے دیکھا لیکن انہوں نے داڑھی کا خلال نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 126، ترقيم محمد عوامة 126)