☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12578
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12578
حدیث نمبر: 12578 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ يَحُجَّ إلَى الْمَدَائِنِ، قَالَ:" لِيُكَفِّرَ عَنْ يَمِينِهِ وَلَا يَذْهَبْ إلَى الْمَدَائِنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ وہ مدائن کی طرف حج کرے گا، آپ نے فرمایا اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے اور مدائن کی طرف نہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12844، ترقيم محمد عوامة 12578)
پچھلی حدیث → (12577) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12579)