حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَا خَرَجَ مِنَ الْمَخْرَجِ فَهُوَ بِمَنْزِلَةِ الدَّمِ وَفِيهِ الْوُضُوءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ جو چیز بھی زخم سے نکلے وہ خون کے درجہ میں ہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1257، ترقيم محمد عوامة 1256)