حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ أَبِي يَحْيَى، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ , فَقَالَ: إنِّي حَلَفْتُ لِامْرَأَتِي بِعَشْرِ حِجَجٍ إنْ أَنَا وَطِئْتُ جَارِيَةً لِي , فَقَالَ عِكْرِمَةُ:" لَوْ وَفَّيْتَ بِهَا كَانَتْ لِلشَّيْطَانِ اذْهَبْ فَإِنَّمَا هِيَ يَمِينٌ تُكَفِّرُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسان بن ابی یحییٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے سنا جب ایک شخص نے ان سے سوال کیا کہ میں نے قسم اٹھائی ہے کہ اگر میں نے اپنی باندی سے ہمبستری نہ کی تو اپنی بیوی سے دس حج کرواؤں گا؟ آپ نے فرمایا اگر تو نے یہ قسم پوری کرلی تو یہ شیطان کے لیے ہوجائے گا، جا چلا جا یہ قسم ہے اس کا کفارہ ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12798، ترقيم محمد عوامة 12535)