حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: " إذَا أَقْسَمَ الرَّجُلُ عَلَى الرَّجُلِ فَأَحْنَثَهُ، فَالْإِثْمُ عَلَى الَّذِي أَحْنَثَهُ، لِأَنَّهُ إنَّمَا أَقْسَمَ عَلَيْهِ ثِقَةٌ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی کو قسم دلوائے پھر اس کو حانث کروا دے تو گناہ اس کو ہوگا جس نے حانث کروایا، کیونکہ جب اس نے اس پر قم دلوائی تو اس پر اعتماد کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12721، ترقيم محمد عوامة 12464)