حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ لا يَرَى عَلَيْهِ كَفَّارَةٌ إِذَا أَقْسَمَ عَلَى غَيْرِهِ فَأَحْنَثَهُ" قَالَ: إلَّا أَنْ يُقْسِمَ هُوَ , فَإِذَا أَقْسَمَ هُوَ فَحَنِثَ فَعَلَيْهِ الْكَفَّارَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص غیر پر قسم اٹھوائے اور پھر اس نے اس حالف کو حانث کردیا تو اس پر کفارہ نہیں، مگر یہ کہ وہ خود قسم اٹھائے، پھر جب وہ قسم اٹھائے اور حانث ہوجائے تو اس پر کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12718، ترقيم محمد عوامة 12461)