حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ , وَحَمَّادًا عن بَوْلِ الشَّاةِ فَقَالَ حَمَّادٌ:" يُغْسَلُ" وَقَالَ الْحَكَمُ:" لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے بکری کے پیشاب کے بارے میں پوچھا تو حضرت حماد نے فرمایا کہ اسے دھویا جائے گا اور حضرت حکم نے فرمایا کہ اسے دھونے کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1244، ترقيم محمد عوامة 1243)