حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، إسْرَائِيلُ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، قَالَ: أَنْبَأَنَا إسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: حَلَفْتُ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّى , فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: إنِّي حَلَفْتُ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّى , قَالَ:" قُلْ: لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ , ثَلَاثًا , وَانْفُثْ عَنْ شِمَالِكَ ثَلَاثًا , وَتَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ , ثُمَّ لَا تَعُدْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے لات وعزیٰ کی قسم اٹھائی، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا، میں نے لات وعزیٰ کی قسم اٹھائی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین بار لا الہ الا اللہ کہہ، اور اپنی بائیں جانب تین بار تھوک دے اور اللہ سے شیطان کی پناہ مانگ پھر دوبارہ ایسا نہ کہنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12677]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12677، ترقيم محمد عوامة 12423)