☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12412
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12412
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، الْأَعْمَشِ ، سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ عُمَرَ فِي حَلْقَةٍ , فَسَمِعَ رَجُلًا، يَقُولُ: لَا وَأَبِي , فَرَمَاهُ بِالْحَصَا , وَقَالَ:" إنَّهَا كَانَتْ يَمِينَ عُمَرَ , فَنَهَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عنهَا , وَقَالَ: إنَّهَا شِرْكٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک حلقہ (مجلس) میں تھے، آپ نے سنا ایک شخص اپنے باپ کی قسم اٹھا رہا تھا، آپ نے اس کو کنکر مارا اور فرمایا یہ حضرت عمر کی قسم تھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اس سے روکا اور فرمایا یہ شرک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12666، ترقيم محمد عوامة 12412)
← Previous Hadith (12411) Back to Bab Next Hadith → (12413)