حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ فِي الرَّجُلِ يَعْطِسُ فِي الْخَلَاءِ، قَالَ:" قَالَ أَبُو مَيْسَرَةَ: مَا أُحِبُّ أَنْ أَذْكُرَ اللَّهَ إِلَّا فِي مَكَانٍ طَيِّبٍ"، قَالَ: قَالَ مَنْصُورٌ، قَالَ إِبْرَاهِيمُ:" يَحْمَدُ اللَّهَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ نے بیت الخلاء میں چھینکنے والے شخص کے بارے میں فرمایا کہ میں تو سمجھتا ہوں کہ اللہ کا ذکر صرف پاکیزہ جگہ کرنا چاہیے۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ الحمدللہ کہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1237، ترقيم محمد عوامة 1236)