حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، فِي إطْعَامِ الْمِسْكِينِ" مُدٌّ مِنْ قَمْحٍ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ کھانا کھلایا جائے گا مساکین کو ایک مد گیہوں میں سے (ایک کے لئے ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12590، ترقيم محمد عوامة 12340)