حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَحْمَدُ اللَّهَ فَإِنَّهُ يَصْعَدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ بیت الخلاء میں چھینکنے والا الحمدللہ کہے کیوں کہ یہ کلمات اللہ تعالیٰ تک پہنچتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1234، ترقيم محمد عوامة 1233)