حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، أَنَّهُ قَالَ فِي إطْعَامِ الْمَسَاكِينِ فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ وَقَالَ:" لِكُلِّ مِسْكِينٍ مُدُّ حِنْطَةٍ وَمُدُّ تَمْرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں ظہار کے کفارہ میں مسکینوں کو اس طرح کھانا کھلایا جائے گا کہ ہر مسکین کے لیے ایک مد گندم کا اور ایک مد کھجور ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12579، ترقيم محمد عوامة 12329)