حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " كَفَّارَةُ الْيَمِينِ، مُدُّ بُرٍّ أَوْ أَكْلَةٌ مَأْدُومَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ قسم کے کفارہ میں دو مد دیئے جائیں گے، یا روٹی کے ساتھ سالن ملا کر کھلایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12577، ترقيم محمد عوامة 12327)